Tuesday, January 12, 2021

عشق نبی صلی االلہ علیہ وسلم ‏ہمیں ‏بھی ‏عطاء ‏ہو ‏اے ‏میرے ‏پروردگار

یہ رومال مبارک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جبّۂ مبارک سے ہزاروں  سال تک مس (یعنی ملا ہوا) رہا ہے ۔ یہ دولت عثمانیہ کا عطیہ ہے ۔ ترکی کے سلاطین ہر سال اس جبّۂ مبارک کی زیارت کا شرف حاصل کیا کرتے تھے ، جو ترکی کے خزانے میں آج بھی محفوظ ہے ۔ جنگ بَلقان کے زمانے میں دارالعلوم دیوبند کی مالی امداد سے متاثر ہوکر ۱۳۳۲ھ مطابق ۱۹۱۳ء میں سلطان المعظم ترکی نے دارالعلوم کو یہ تبرک عطا فرمایا ۔
(روداد دارالعلوم دیوبند : ۱۳۳۲ھ ص ۲۹)

*ایک انتہائی سبق آموز کہانی...!* 💔

*راستے سے گزرتے ایک بوڑھے آدمی کی ایک نوجوان سے تو تکرار ہو گئی.....* تھوڑی دیر بحث مباحثہ کے بعد نوجوان وہاں سے چلا گیا ، بوڑھے آدمی کا غصہ...